سندھ فوڈ اتھارٹی کا عوام کو کھلا تیل استعمال نہ کرنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ فوڈ اتھارٹی کا عوام کو کھلا تیل استعمال نہ کرنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سندھ فوڈ اتھارٹی فروخت ہونے والے کھلے آئل کو سیل کرے گی، ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو

سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مزمل حسین ہالیپوٹو نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھلا آئل استعمال نہ کرنے کا فیصلہ سندھ فوڈ اتھارٹی کے سائنٹفک پینل کے ماہرین نے کیا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی فروخت ہونے والے کھلے آئل کو سیل کرے گی اور سیل شدہ آئل کی لیب ٹیسٹنگ کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت عظمی نے 2018 میں اجینو موتو نامی چائنیز سالٹ کو مضر صحت قرار دیکر ممنوع کیا تھا لیکن سندھ بشمول کراچی میں اجینو موتو کے وسیع خفیہ اسٹاکس کی موجودگی کی اطلاعات ہیں جس کی فروخت منظم انداز میں ہورہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ سندھ فوڈ اتھارٹی نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں 35کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے اور رواں مالی سال کے اختتام تک 80کروڑ سے ایک ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکمکے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکمچیف سیکریٹری کے پی کی ملازمین کو جلسوں میں سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے،سیاسی قیادت کا غیر آئینی حکم نہ ماننے کی ہدایت
مزید پڑھ »

گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے ۔
مزید پڑھ »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہجوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہجوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے کا موقع دیں؛ ساتھیوں کا مشورہ
مزید پڑھ »

ہم آرہے ہیں اور خان کو لے کر ہی واپس آئیں گے، بشریٰ بی بیہم آرہے ہیں اور خان کو لے کر ہی واپس آئیں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی کارکنان کے رکنے پر اعتراض، وقت ضائع نہ کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑےکھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑےمودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:40:45