سندھ میں کرونا کے مزید 2139 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا کے مزید 2139 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کرونا کے مزید 2139 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کروناصورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ صوبے میں اب تک 461587ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور مجموعی طور پر کرونامریضوں کی تعداد 86795 تک جاپہچنی ہے۔

’سندھ میں کرونا کےباعث اموات کی تعداد1406ہوگئی، اس وقت 36803 مریض زیرعلاج ہیں، زیرعلاج مریضوں میں 35131 گھروں اور 158 آئسولیشن سینٹرز میں ہیں، اس وقت 1514 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت707مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، آج 104 کرونا متاثرہ مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، 1703مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، سندھ میں اب تک48527 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ آج کراچی میں 1038 نئے کیسز سامنے آئے، برائے مہربانی احتیاطی تدابیر پر لازمی طور پر عمل کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں، اللہ ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 4,133 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 91 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 213,470 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,395 ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا سے آج مزید 34 مریض جاں بحق،2655 نئے کیسز رپورٹسندھ میں کرونا سے آج مزید 34 مریض جاں بحق،2655 نئے کیسز رپورٹسندھ میں کرونا سے آج مزید 34 مریض جاں بحق،2655 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدسندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدکراچی : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا غیرذمہ دارانہ بیان تعصب کی لہر ہے، سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل نہیں رہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
مزید پڑھ »

بجٹ میں صحت کے لیے مختص رقم مزید بڑھائی گئی ہے: حماد اظہربجٹ میں صحت کے لیے مختص رقم مزید بڑھائی گئی ہے: حماد اظہروفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہماری 90 فیصد سپلیمنٹری گرانٹس کا تعلق کورونا وائرس سے ہے، بجٹ میں صحت کے لیے مختص رقم مزید بڑھائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:00:34