سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 118ہوگئی -

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 118ہوگئی -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ میں 622 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 118ہوگئی ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی:صوبہ سندھ میں آج کرونا وائرس کے مزید 6 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ صوبے میں 622 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار 675 ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 118 ہوگئی ہے جو کل مریضوں کا 1.76 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 5262 ہے، 4044 مریض گھروں میں زیر علاج ہیں،733 آئیسولیشن مراکز، اسپتالوں میں485 مریض ہیں،45مریضوں کی حالت تشویش ناک،16وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
مزید پڑھ »

سندھ میں 45 پولیس اور 4 رینجرز اہل کار کورونا وائرس سے متاثر - ایکسپریس اردوسندھ میں 45 پولیس اور 4 رینجرز اہل کار کورونا وائرس سے متاثر - ایکسپریس اردوخدارا پولیس اور رینجرز کے جوانوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں، ترجمان حکومت سندھ کی شہریوں سے اپیل
مزید پڑھ »

کرونا کے خطرات میں کمی، سعودی شہریوں کو القطیف میں آمد ورفت کی اجازتکرونا کے خطرات میں کمی، سعودی شہریوں کو القطیف میں آمد ورفت کی اجازتکرونا کے خطرات میں کمی، سعودی شہریوں کو القطیف میں آمد ورفت کی اجازت SaudiArabia COVID19Saudia CoronaVirusPandemic SaudiCitizens QatifLockDown Qatif Allow KingSalman SaudiMOH saudiarabia WHO
مزید پڑھ »

پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:10:57