کراچی: وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل میمن نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کیلیے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی
۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سیکریٹری ایکسائز اور ڈی آئی جی حیدر آباد منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کریں اور اس متعلق سیکرٹری انفارمیشن سندھ کو بھی آگاہ کریں۔انہوں نے سیکرٹری انفارميشن کو ہدایت کی کہ وہ چند روز میں منشیات کے خلاف اشتہار بھی شائع کروائیں۔ گزشتہ ماہ سندھ حکومت نے محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کو مکمل فعال کرنے اور صوبے بھر میں آئندہ ہفتے سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایتای کامرس شعبے میں برآمدکنندگان کو سہولیات دیں، میڈ ان پاکستان برانڈ برآمد کرنیوالوں کے مسائل حل کریں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹکراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں امن و امان یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور کن فلموں میں کام کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں؟ممبئی: بالی وڈ میں ’بیبو‘ کے لقب سے پہچان بنانے والی کرینہ کپور نے کیریئر کی ایسی فلموں کے بارے میں بات کی ہے جن میں کام کرنا ان کیلیے باعثِ
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی دیمری نے معاوضہ بڑھا دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا
مزید پڑھ »
بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟اسلام آباد : ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈ پریشر شوگر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »