سندھ حکومت کی چینی کمپنی کو ای وی گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیش کش

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کی چینی کمپنی کو ای وی گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیش کش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ملاقات، چینی وفد نے سندھ کے ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں سندھ میں ای وی گاڑیوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر بعائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت سندھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ضروری مراعات اور کاروبار دوست ماحول کی تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے، اور سندھ اس تبدیلی میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، ہم بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ یہاں ای وی مینوفیکچرنگ پلانٹس قائم کریں، مینوفیکچرنگ پلانٹس سے معیشت کو فروغ ملے گا ملازمت کے ہزاروں مواقع پیدا ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شارجیل ميمون نے چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی، EV منیفیچرنگ پلانٹ کے لیے دعوت دیشارجیل ميمون نے چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی، EV منیفیچرنگ پلانٹ کے لیے دعوت دیکراچی: سندھ کے سینئر وزیر شارجیل ميمون نے چینی سرمایہ کاروں کی ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر، شارجیل ميمون نے چینی سرمایہ کاروں کو سندھ میں E-V منیفیچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ منیفیچرنگ پلانٹ ملک کی اکنامک کو فروغ دے گا اور ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سرمایہ کاروں کو ضروری ہر طرح کی ترجیحات اور کاروبار دوست ماحول اور تمام सुविधाں فراہم کرے گی۔ انہوں نے چینی سرمایہ کاروں کو بتایا کہ سندھ کے پاس پورٹس، مسلسل بڑھ رہا سڑک نٹ ورک اور بڑی تعداد میں انسانی رأس مہار ہے، شارجیل ميمون نے کہا کہ مستقبل برقی گاڑیوں کا ہے اور سندھ اس تبدیلی میں پیشرو کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے EV شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا اور سندھ حکومت کی صنعتوں کے ترقی کے لیے ارادہ کی تعریف کی۔ ملاقات میں تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، تکنالوجی منتقل اور ممکنہ شراکت شامل تھیں۔ ترنspt سیکرٹری اسد زamination اور سندھ ماس ٹرانسٹ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر کمال دھیا بھی ملاقات میں موجود تھے۔
مزید پڑھ »

شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوتشرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوتکراچی میں پلانٹ لگانے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

15 منٹ میں جتنے گنے تمھارا بونس، کمپنی کی ملازمین کو انوکھی پیش کش15 منٹ میں جتنے گنے تمھارا بونس، کمپنی کی ملازمین کو انوکھی پیش کشگزشتہ سال بھی کمپنی نے سالانہ عشائیہ کے دوران اپنے ملازمین میں بڑی مقدار میں نقد رقم تقسیم کی تھی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

قابل تجدید توانائی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر درکارقابل تجدید توانائی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر درکاریہ افسوسناک ہے کہ حکام کو مقامی ای وی مینوفیکچررز کی صحیح تعداد کا بھی علم نہیں ہے، شیری رحمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:52