سندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مختلف تقریبات میں سندھی ثقافتی ٹیبلو پیش کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے خطاب کیا۔
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مختلف تقریبات میں سندھی ثقافت ی ٹیبلو پیش کیے گئے، ان تقریبات میں شرکا نے علاقائی گیتوں پر والہانہ جھوم کر اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا۔
تقریب کے شرکا نے سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے ہوئے تھے، اس تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی، قوم پرست تنظیموں سمیت دیگر نے شرکت کی۔ سندھ کے ثقافت دن کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ میں سندھ کے ثقافتی دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، سندھ حکومت ثقافت کو اجاگر کرنے کیلیے ہمیشہ آپ کیساتھ ہے۔
سندھ ثقافت کراچی ثقافتی تقریبات وزیر ثقافت سندھ یوم ثقافت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارپروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
’دہشتگردی کیخلاف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں‘، ایرانی صدر کا کرم واقعے پر اظہار افسوسایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کرم کے علاقے میں دہشتگردی کے متاثرین کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا بھی اظہار کیا
مزید پڑھ »
مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسر یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »
پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »