سندھ حکومت کا ڈبل ڈیکر بسوں، طالبات و نوکری پیشہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا ڈبل ڈیکر بسوں، طالبات و نوکری پیشہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی ہمیشہ خواتین کو خودمختار بنانے کی بات کرتی ہے، کوشش ہے اگلے ماہ سے پنک ٹیکسی بھی شروع کریں، شرجیل میمن

سندھ حکومت نے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کے ساتھ ساتھ طالبات اور نوکری پیشہ خواتین کی سہولت کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج سندھ کابینہ میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے، جس پر وزیراعلیٰ کارکردگی میڈیا کے سامنے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے تمام محکموں میں اچھے کام ہوئے ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فینسی نمبر پلیٹس سے جو آمدن ہوئی تھی، ان پیسوں سے سیلاب متاثرین کے گھر بنائے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 180 بسز کا وعدہ کیا تھا۔ ہم اس معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھیں گے۔ پور سال گزرنے کا باوجود بسیں نہیں ملیں۔ اپیل کرتا ہوں کہ وزیر اعظم وعدہ پورہ کریں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ خواتین کو خودمختار بنانے کی بات کرتی ہے۔ کوشش ہے کہ اگلے ماہ سے پنک ٹیکسی بھی شروع کریں۔ حکومت کا پورا فوکس عوام کو ریلیف دینے پر ہے۔ کراچی میں پانی کی طلب زیادہ ہے، پانی کی دستیابی بڑھانےکےمنصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارپی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارحکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
مزید پڑھ »

سندھ یا پنجاب؟ الیکٹرک بسوں کا منصوبہ پہلے سے شروع ہےسندھ یا پنجاب؟ الیکٹرک بسوں کا منصوبہ پہلے سے شروع ہےوزیراعلی پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا تھا کہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے، لیکن سندھ کے سینیئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اس دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلےڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلےگاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، بار کوڈ کے بغیر ٹینکرز نہیں چلیں گے، بغیر لائسنس چلانے پر سخت کارروائی ہوگی
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا برطانیہ میں اوور سیز پاکستانیوں کیلیے بڑا اعلانگورنر سندھ کا برطانیہ میں اوور سیز پاکستانیوں کیلیے بڑا اعلانبرطانیہ میں آباد پاکستانیوں نے وطن کی بہت خدمت کی، میں انکی خدمت کیلیے حاضر ہوں، کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:09:08