وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت قانون نافذ کرنے کے نظام میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے، صوبے کے ہر ضلع میں ایک ماڈل پولیس اسٹیشن قائم کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔
افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ سندھ حکومت قانون نافذ کرنے کے نظام میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے، صوبے کے ہر ضلع میں ایک ماڈل پولیس اسٹیشن قائم کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کل 31 ماڈل پولیس اسٹیشنز کے لیے 28 کروڑ 84 لاکھ 10 ہزار روپے مختص کیے ہیں جس میں کراچی کے 8 پولیس اسٹیشنز کیلئے 6 کروڑ 20 لاکھ روپے، حیدرآباد کیلئے 9 کروڑ روپے اور میرپور خاص پولیس رینج کیلئے 2 کروڑ 89 لاکھ 58 ہزار روپے رکھے گئے ہیں۔
شہید بینظیرآباد اور سکھر کیلئے تین تین کروڑ اور لاڑکانہ کیلئے 4 کروڑ 74 لاکھ 23 ہزار روپے جاری کیے گئے ہیں، ماڈل تھانوں میں عمارتوں کی تزئین و آرائش ہوگی جبکہ باقاعدہ لاک اپ، استقبالیہ اور فیملی ایریا بھی موجود ہوگا۔Feb 13, 2025 12:43 PMخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاکپاکستان کا سنگین جرائم میں برطانوی سمز کے استعمال کا معاملہ برطانیہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہتجارتی خسارہ 5 سال میں کہاں پہنچ گیا، رپورٹ قومی اسمبلی میں پیشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
POLICE MODEL POLICE STATIONS SINDH GOVERNMENT LAW ENFORCEMENT BUDGET
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی پنجاب، 3 کروڑ کی 90 فیصد آبادی کو مفت بجلی میسرپچھلے سال حکومت نے بجلی کمپنی کو 7233 کروڑ روپے سبسڈی دی
مزید پڑھ »
ای وی چارجنگ اسٹیشنزکو23 روپے 57 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کیے جانے کا امکانحکومت نے ای وی اسٹیشنز کے نئے نرخوں کیلیے نیپرا سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »
اپوزیشن، عوامی احتجاج روکنے پر اندھادھند وسائل کا استعمالصرف لاہور میں احتجاج روکنے کیلیے کیے جانے والے اقدامات پر4 کروڑ سے 6 کروڑ روپے تک اخراجات آجاتے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کا حیدرآباد وکلاء دھرنے پر موقف، جوڈیشل انکوائری کی پیش کشوکلاء سے مذاکرات کیے گئے، تاہم انہوں نے ایس ایس پی حیدرآباد کے ٹرانسفر کی شرط رکھی، سندھ پولیس
مزید پڑھ »
کراچی چڑیا گھر میں غیر مقامی جانور رکھنے سے گریز کی ہدایتکراچی چڑیا گھر میں موجود جانوروں کے لیے بہتر دیکھ رکھنے اور غیر قانونی جانوروں کی تجارت کے سدباب کے لیے سندھ حکومت نے اہم اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے 'پہلے فٹبالر'اسٹار فٹبالر نے ابتک النصر کیلئے ابتک 94 میچز میں 85 گول اسکور کیے ہیں
مزید پڑھ »