رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے 'پہلے فٹبالر'

پاکستان خبریں خبریں

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے 'پہلے فٹبالر'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اسٹار فٹبالر نے ابتک النصر کیلئے ابتک 94 میچز میں 85 گول اسکور کیے ہیں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔

جمعرات کو سعودی پرو لیگ کے اہم معرکے میں کرسٹیانو رونالڈو نے الراید کیخلاف ٹیم کو 2-1 سے فتح دلوائی، اس میچ میں ایک گول اسٹار فٹبالر نے کیا جبکہ ایک اسسٹ کیا تھا۔ اس فتح کیساتھ ہی رونالڈو دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے مختلف کلبز کی نمائندگی کرتے ہوئے ابتک 700 فتوحات اپنے نام کی ہوں، انکے علاوہ کوئی فٹبالر یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا۔قبل ازیں خبریں سامنے آئیں تھی کہ کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے، نیا سعودی معاہدہ دنیا کے مہنگا ترین ایتھیلٹ ہونے پر مہر ثبت کر دے گا۔رونالڈو کو سعودی پرو لیگ کلب النصر کی جانب سے 167.

39 سالہ فٹبالر نے النصر کو جنوری 2023 میں جوائن کیا تھا، تب انھیں 164 ملین پاؤنڈ فی سیزن میچز کیلئے اور اضافی 49 ملین پاؤنڈ آف دی فیلڈ ایونٹس کیلیے دیے گئے تھے، اب وہ دنیا کے سب زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !"اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے"اسپیکر ایاز صادق کا مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاسیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاگرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
مزید پڑھ »

ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ماہرہ شرما کا نام پہلے اداکار پارس چھابڑا کے ساتھ جوڑا جاتا تھا
مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلانامریکی صدر جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلانجوبائیڈن نے 1923 میں سزا پانے والے مشہور انسانی حقوق کے رہنما کو بھی معافی کا اعلان کیا ہے، جو 1940 میں انتقال کرگئے ہیں
مزید پڑھ »

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے سعودی کلب 'الہلال' سے راہیں جدا کرلیںبرازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے سعودی کلب 'الہلال' سے راہیں جدا کرلیںمسلسل انجریز کے باعث فٹبالر نے انتہائی اقدام اٹھایا
مزید پڑھ »

امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظورامریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظورلکن ریلی ایکٹ کے نام سے جانے جانے والے اس بل کو ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کی حمایت حاصل تھی
مزید پڑھ »

عثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کیعثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کیآسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ عثمان خواجہ پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:38:17