عثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی

کھیل خبریں

عثمان خواجہ نے سری لنکا میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی
CRICKETTESTMATCHDOUBLESCENTURY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ عثمان خواجہ پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔

انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ عثمان خواجہ پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔عثمان خواجہ سے قبل سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارک ٹیلر، گریگ چیپل، ڈین جونز، میتھیو ہیڈن اور جیسن گلیسپی ایشیا میں ڈبل سنچری اسکور کر چکے ہیں۔ اس طرح، ایشیا میں ڈبل سنچری بنانے والے وہ چھٹے بلے باز ہیں۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ کے پہلے روز کپتان اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ میں 10ہزار رنز مکمل کرنے والے آسٹریلیا کے چوتھے بلے باز بن گئے تھے۔ میچ کے دوسرے روز اسٹیو اسمتھ 141 رنز بنا کر وکٹ گنوا بیٹھے۔ اننگز کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اسٹیو اسمتھ 205 اننگز میں 10ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر یہ سنگل میل عبور کرنے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی ہیں۔Jan 28, 2025 07:53 AMکراچی؛ رہائشی عمارت میں 32 سالہ خاتون نے خود کو گولی مار لیفورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہیدسلمان کو بھولا پن نہ ہونے کی وجہ سے ’وواہ‘ میں کاسٹ نہیں کیا، ہدایتکار کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CRICKET TESTMATCH DOUBLESCENTURY UTMAN KHAWAJA AUSTRALIA SRI LANKA RECORDBREAKING

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیارائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاکےپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کر کے اپنی ٹیم کو پاکستان کے مقابلے میں برتری بخشی۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فاتح حملہ کیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فاتح حملہ کیاکیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں شین مسعود نے ایک سنچری بنائی۔
مزید پڑھ »

ریان رکلٹن نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنائیریان رکلٹن نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنائیریان رکلٹن نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنا کر کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ انہوں نے 343 گیندوں پر 259 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 29 چوکے شامل تھے۔
مزید پڑھ »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: رکلٹن کی ڈبل سنچری، جنوبی افریقا کے پہلی اننگز میں 400 رنز مکملکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: رکلٹن کی ڈبل سنچری، جنوبی افریقا کے پہلی اننگز میں 400 رنز مکملدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »

ڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیویرات کوہلی نے بارڈر-گواسکر سیریز میں نو اننگز میں محض 190 رنز اسکور کیے
مزید پڑھ »

ریاں ریکیلٹن نے 8 سالوں میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں دو شہری بنائیریاں ریکیلٹن نے 8 سالوں میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں دو شہری بنائیجنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف اپنا کنٹرول بڑھایا ہے. ریسٹون نے کیپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی ہے جو جنوبی افریقہ کی پہلی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کیل ویرنے نے بھی 50 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 20:48:01