ڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دی

پاکستان خبریں خبریں

ڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ویرات کوہلی نے بارڈر-گواسکر سیریز میں نو اننگز میں محض 190 رنز اسکور کیے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے میدان میں ہونے والے تنازعات میں ویرات کوہلی کے ضرورت سے زیادہ ملوث ہونے کو ان کی ناقص کارکردگی کا سبب قرار دے دیا۔

حال ہی میں مکمل ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل بارڈر-گواسکر ٹرافی میں ویرات کوہلی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے نو اننگز میں محض 190 رنز اسکور کیے جس میں پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگ کی سینچری شامل ہے۔ حیران کن طور پر نو میں سے آٹھ اننگز میں ویرات کوہلی آف اسٹمپ سے باہر کی گیند کو کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے۔ مزید برآں، بلے باز میلبرن ٹیسٹ میں موجوان آسٹریلوی بیٹر سیم کونسٹاس سے بھی الجھ بیٹھے تھے۔

ویرات کوہلی کے ساتھ پیش آنے والے ان مسائل کو دیکھتے ہوئے اے بی ڈیویلیئرز نے بلے باز کی میچ میں جذباتیت کو ان کی ناقص پرفارمنس کی وجہ قرار دیتے ہوئے اہم صلاح دی ہے۔سابق جنوبی افریقی بلے باز نے اس سے نمٹنے کے لیے کوہلی کو مشورہ دیا کہ وہ ایک قدم پیچھے لیں اور ہر گیند کا دوبارہ فوکس کر کے سامنا کریں تاکہ ہائی پریشر میچز میں خود کو سمیٹ کر رکھ سکیں۔Jan 05, 2025 01:56 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ سے جھگڑے کی اصل وجہ بتا دی
مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیشوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دیارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دیدوسری شادی کا فیصلہ میرے لیے نہایت مشکل اور ناگزیر تھام ارشاد بھٹی کا جذباتی بیان
مزید پڑھ »

کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاکوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاباکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی
مزید پڑھ »

کراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیاکراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیابدترین ٹریفک جام کی وجہ سے اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے شہری بری طرح سے رل گئے
مزید پڑھ »

عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کی وجہ سے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دیعمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کی وجہ سے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دیقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ سے پشاور پائیکورٹ پیشی کے موقع پر وضاحت کی کہ فارم 47 حکومت نے ان کے خلاف مقدمات بنائے ہیں جس میں وہ پیش ہو رہے ہیں اور کل پشاور ہائیکورٹ میں موجود تھے۔ عمر ایوب نے کہا کہ ایک اخبار نے بڑی اسٹوری لگائی کہ وہ مذاکرات کے لیے نہیں گیا، میڈیا سے گزارش ہے کہ تھوڑا دیکھا کریں۔ امید کرتے ہیں مذکرات کامیاب ہوں گے۔ بعد ازاں، پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ایک مہینے کی راہدرای ضمانت دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 17:11:52