شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی

Imran Khan خبریں

شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا

عمران خان سے ملاقات کے بعد ہر شخص میڈیا پر بیان دیتا ہے جس سے کنفیوژن پیدا ہو جاتی ہے: رہنما پی ٹی آئی۔ فوٹو فائل

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پی ٹی آئی میں نہ کوئی خوف ہے اور نہ ہی کوئی اختلافات ہے۔ سابق صوبائی وزیر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پارٹی کے مقرر کردہ افراد کو ہی میڈیا پر بیان دینا چاہیے، ہر شخص میڈیا پر بیان دیتا ہے جس سے کنفیوژن پیدا ہو جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا پارٹی قیادت نےبانی پی ٹی آئی کو درخواست کی کہ پہلےمذاکرات کا موقع دیاجائے، بدقسمتی سے حکومت کا رویہ انتہائی بچگانہ ہے، حکومت شاید سمجھ رہی ہے کہ پی ٹی آئی کمزور پڑگئی، اس لیےمذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں، چاہتے ہیں کہ ملک مزید مشکل میں نہ ہو لیکن حکومتی رویے نے مایوس کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوبانسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوبمذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے، اگر مذاکرات نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ سے جھگڑے کی اصل وجہ بتا دی
مزید پڑھ »

اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلاچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:44:23