سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال بعد ایم کیو ایم کے پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال بعد ایم کیو ایم کے پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

خالد مقبول صدیقی نے پارلیمانی لیڈر کے لیے افتخار عالم ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے لیے طحہ احمد خان کو نامزد کر دیا

سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کے پارلیمانی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ ہوگیا، خالد مقبول صدیقی کے دستخط سے لیٹر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال گزرنے کے باوجود پارلیمانی لیڈر، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور چیف ویپ کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اس پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی تھی۔ اس پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے سندھ اسمبلی کے لیے پارلیمانی لیڈر کے لیے افتخار عالم ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے لیے طحہ احمد خان اور چیف ویب کے لیے ارشاد احمد خان کو نامزد کردیا۔Jan 31, 2025 05:18 PMاے آر رحمان اور اریجیت سنگھ کا میوزیکل شاہکار! چھاوا کا گانا 'جانے تو' ریلیز ہوتے ہی چھا گیاٹانک سے اغوا کیے گئے ایف سی کے 3 اہلکار بحفاظت بازیابدوسرے صوبوں سے ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری، اسلام آباد بار کونسل کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلانسندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیآسٹریلیا میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ’پرینک‘ کے لیے کی گئی شادی کے حقیقی ہونے کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جی این ایم آئی کے زیر اہتمام ایڈیشنل و ڈپٹی کمشنرز کیلیے تربیتی ورکشاپ کا انعقادجی این ایم آئی کے زیر اہتمام ایڈیشنل و ڈپٹی کمشنرز کیلیے تربیتی ورکشاپ کا انعقادکمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں شہر کے انتظامی اضلاع کے ایڈیشنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی
مزید پڑھ »

رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹرواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹایم پاکس ہیلتھ ایمرجنسی کے بعد کیسز کی تعداد 10 ہو گئی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹخیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹصوبے میں اب تک ایم پاکس کے 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، مشیر صحت کے پی
مزید پڑھ »

میکڈونلڈز میں جنسی ہراسانی کے الزامات پر 29 افراد نوکری سے فارغمیکڈونلڈز میں جنسی ہراسانی کے الزامات پر 29 افراد نوکری سے فارغبرطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد گذشتہ ایک سال کے دوران 29 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:23:39