سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ، وسطی اور جنوبی پنجاب اور بارکھان، سبی، کوہلو سمیت بلوچستان میں باش کا امکان ہے

آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ، وسطی اور جنوبی پنجاب اور بارکھان، سبی، کوہلو سمیت بلوچستان میں باش کا امکان ہےزیریں سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے علاقوں کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، دادو، شہید بینظیر آباد، نوشہروفیروز، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، اسلام کوٹ، نگرپارکر، سانگھڑ، حیدر آباد، ٹھٹھہ پور میں گرد اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاقوں سرگودھا، خوشاب، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، لاہور، شیخوپورہ، جھنگ، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، تونسہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، ملتان، خانیوال، صادق آباد، راجن پور، بہاولپور اور رحیم آباد میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی ہے۔بھارت کی دراندازی کی کوشش، اسرائیلی ساختہ 29 ڈرون تباہ،پاک فوج کے 4 جوان زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آرMay 07, 2025 10:16 AMپاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئیکراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ، وسطی اور جنوبی پنجاب اور بارکھان، سبی، کوہلو سمیت بلوچستان میں باش کا امکان ہےزیریں سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے علاقوں کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، دادو، شہید بینظیر آباد، نوشہروفیروز، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، اسلام کوٹ، نگرپارکر، سانگھڑ، حیدر آباد، ٹھٹھہ پور میں گرد اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاقوں سرگودھا، خوشاب، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، لاہور، شیخوپورہ، جھنگ، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، تونسہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، ملتان، خانیوال، صادق آباد، راجن پور، بہاولپور اور رحیم آباد میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی ہے۔بھارت کی دراندازی کی کوشش، اسرائیلی ساختہ 29 ڈرون تباہ،پاک فوج کے 4 جوان زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آرMay 07, 2025 10:16 AMپاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئیکراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاریپنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاریعوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کیلیے اچھی خبرکراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کیلیے اچھی خبربالائی علاقوں میں مغربی سسٹم اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »

سندھ میں چند مقامات پر آج بارش متوقع، کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گیسندھ میں چند مقامات پر آج بارش متوقع، کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گیحیدرآباد، مٹیاری، سکھر، تھرپاکر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیآج اور کل کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
مزید پڑھ »

مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارش کا امکانمئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارش کا امکانکراچی میں بھی پیر کو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب میں موسم خوشگوار، اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیپنجاب میں موسم خوشگوار، اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیصوبے کے کئی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان، شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیر جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-04-29 17:04:42