سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمی

Baldia Factory Fire خبریں

سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمی
Sindh High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا، ایسے شخص کی کون پشت پناہی کررہا ہے جس کے اوپر سنگین الزامات ہیں: عدالت

/ فائل فوٹو

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے بیرون ملک فرار ملزمان کی حوالگی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ڈپٹی پروٹوکول افسر اور سرکاری پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کہا کہ ملزم حمادصدیقی کا شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیا تھا اب تک کیا اقدامات ہیں؟ یہ وزارت داخلہ کی نااہلی ہے، مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے واپس نہیں لایاجاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh High Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ وزارت دفاع کے افسران پر رپورٹ طلب کر کے برہمی کا اظہار کرتی ہےپشاور ہائیکورٹ وزارت دفاع کے افسران پر رپورٹ طلب کر کے برہمی کا اظہار کرتی ہےپشاور ہائیکورٹ نے کیس میں وزارت دفاع کے افسران کی عدم پیشی کا اظہار کرتے ہوئے اگلی پیشی کی رپورٹ طلب کرلی اور سیکرٹری دفاع اور سیکشن آفیسر کو خود عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارمسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارپروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافاتبابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافاتحال ہی میں بھارتی پولیس نے بابا صدیقی کو گولی مارنے والے مفرور ملزم شیو کمار کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »

مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیمریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسر یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کو ریپ کیس میں ریلیف مل گیابھارتی اداکار کو ریپ کیس میں ریلیف مل گیاملیالم اداکار صدیقی پر تفتیش میں عدم تعاون کا الزام عائد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:00:54