ملیالم اداکار صدیقی پر تفتیش میں عدم تعاون کا الزام عائد
بھارت کی اعلیٰ عدالت نے منگل کو ملیالم فلموں کے اداکار صدیق کو مبینہ زیادتی کیس میں گرفتاری سے عارضی تحفظ میں مزید توسیع دے دی۔
مقدمے کی سماعت کے آغاز پر صدیق کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اداکار کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، جس پر عدالت نے انہیں دلائل کے لیے مزید وقت دیا۔ وکیل نے مزید کہا کہ صدیق کی مدعی سے ایک بار ملاقات ہوئی تھی اور تفتیش کار ان سے پاسپورٹ اور آدھار نمبر بھی طلب کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »
سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےاداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بومن ایرانی کو فلم 'دی مہتا بوائز' کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیادی مہتا بوائز میں بومن ایرانی نے ایک پیچیدہ کردار کو نہایت خوبصورتی سے نبھایا
مزید پڑھ »
نیپرا کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوریصارفین کو یہ ریلیف اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا، نیپرا
مزید پڑھ »
دینی مدارس کی رجسٹریشن سادہ ،اکاؤنٹ بھی کھلوا سکیں گےپہلے سے قائم ہونے والے مدارس کو بھی بڑا قانونی کور مل گیا
مزید پڑھ »