دینی مدارس کی رجسٹریشن سادہ ،اکاؤنٹ بھی کھلوا سکیں گے

پاکستان خبریں خبریں

دینی مدارس کی رجسٹریشن سادہ ،اکاؤنٹ بھی کھلوا سکیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پہلے سے قائم ہونے والے مدارس کو بھی بڑا قانونی کور مل گیا

تحویل میں لئے جانے والے مدارس میں سب سے زیادہ اخراجات پانچ اضلاع شیخوپورہ، لاہور، اوکاڑہ، فیصل آباد اورپاکپتن میں موجود دینی مدارس پرہوتے ہیں: فوٹو: فائل26 ویں ترمیم کی منظوری میں تعاون کا بڑا انعام مل گیا، حکومت نے مولانا فضل الرحمن کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا ، دینی مدارس کی رجسٹریشن کو سادہ بنا دیا گیا.

پارلیمنٹ سے سوسائٹیز ایکٹ ترمیمی بل منظور کروا لیا گیا ، دینی طبقے کی سب سے بڑی مشکل حل ہوگئی ، ہزاروں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ علماء کی منشا کے مطابق ہوگا اب ملک بھر کے دینی مدارس نہ صرف رجسٹرڈ ہونگے بلکہ اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولیات بھی میسر ہونگی، ، رجسٹریشن کیلیے چھ ماہ سے ایک سال کی مہلت بھی دستیاب ہوگی.

سوسائیٹیز ایکٹ 1960ء میں ترمیم کا سینیٹ کے منظور ہونے والا بل من و عن قومی اسمبلی سے منظور کرالیا گیا، اب حکومت الگ سے مدارس رجسڑیشن ایکٹ نہیں لائے گی۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانآئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانمیچ فیس کی مد میں کرکٹرز لیگ سے مزید پیسہ کما سکیں گے
مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعپی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعکپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانحکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانشرجیل میمن کے زیرصدارت اجلاس،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترامیم پر صدر مملکت آج صبح دستخط کریں گےایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترامیم پر صدر مملکت آج صبح دستخط کریں گےآئینی ترامیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہآئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہاب نان فائلرز جائیداد اور گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقعدماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقعاس تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزمانے کے قابل ہو سکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:46:07