ایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترامیم پر صدر مملکت آج صبح دستخط کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

ایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترامیم پر صدر مملکت آج صبح دستخط کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئینی ترامیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے

26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کیلئے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوگی، تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی ہے، حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ شق وار منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ڈویژن کے ذریعے ووٹنگ کی گئی، نوازشریف نے ڈویژن کے ذریعے ووٹنگ کے عمل میں سب سے پہلے ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار تھے جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانکابینہ سے متوقع منظوری کے بعد آئینی ترامیم کا مسودہ سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاایران کے پہلے نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

جمیعت علمائے اسلام نے بلاول بھٹو زرداری کی ترامیم کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیاجمیعت علمائے اسلام نے بلاول بھٹو زرداری کی ترامیم کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیابلاول بھٹو زرداری کے 25 اکتوبر سے پہلے آئینی ترامیم کے بیان پر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ خون خرابے کی دھمکی اور دباؤ کے تحت کسی سے تعاون نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ائینی ترامیم سے متعلق ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس کی بنیاد پر یہ کہا جائے کہ مولانا نے کوئی بات تسلیم یا مسترد کردی ہے۔
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیںسینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیںقائد ایوان اسحاق ڈار وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک اور وزیر خزانہ بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظوری کیلیے پیش کریں گے
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:28:19