آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

میچ فیس کی مد میں کرکٹرز لیگ سے مزید پیسہ کما سکیں گے

آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاحیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیقروسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہبھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور آئی سی سی کے نو منتخب سربراہ جے شاہ نے انڈین پریمئیر لیگ 2025 کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے فی میچ 7.5 لاکھ ملیں گے۔

بی سی سی آئی کے سیکریٹری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو خوشخبری سنائی، جے شاہ نے کہا کہ آئی پی ایل 2025 کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے فی میچ 7.5 لاکھ سے 1 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے تک میچ فیس ملے گی جبکہ فرنچائز سیزن کیلئے میچ فیس کے طور پر 12.60 کروڑ روپے مختص کرے گی۔ فی الحال، کھلاڑیون کو معاہدے اور پلیئنگ الیون کا حصہ ہونے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ کا ایک حصہ دیا جاتا ہے تاہم اب میچ فیس کی مد میں بھاری معاوضہ بھی ملے گا۔دوسری جانب اگلے برس آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فروری اور مارچ میں شیڈول ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل اور پاکستان سپر لیگ لیگز کے شیڈول میں ٹکراؤ ہوگا، جس میں کھلاڑیوں کیلئے کسی ایک لیگ کا انتخاب مشکل ہوجائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرپی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرانتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملرویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیااہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیاحکمراں جماعت بی جے پی کی رکن اور انکی اہلیہ ریوابا نے کرکٹر کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرمخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرالیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ نے چوتھی میٹنگ کرلی، پھر بھی فیصلہ نہیں کیا، ایم این ایز کا جلد اعلان کریں: چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:11:28