اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حکمراں جماعت بی جے پی کی رکن اور انکی اہلیہ ریوابا نے کرکٹر کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان ترامیم کو خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہنیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیاموسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیارروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیفبرطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کرے گااسکاٹ لینڈ کے اسپنر ایک بار پھر متنازع انداز میں وکٹ سے محروممولانا فضل الرحمن کی اسلام آباد تبلیغی مرکز...

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اور آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے بھی اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے رکن رویندرا جڈیجا نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو جوائن کرلیا۔ جڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جڈیجا نے کیا، جو خود بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں۔آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا گجرات کے شہر جام نگر سے بی جے پی کی ایم ایل اے منتخب ہوئیں، وہ سال 2022 میں رکن پارلیمنٹ ہوئیں تھی۔واضح رہے کہ رویندرا جڈیجا نے 72 ٹیسٹ میچوں میں 3 ہزار سے زائد رنز اور 294 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ون ڈے میں انہوں نے بھارتی کی جانب سے 197 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 2 ہزار 756 رنز بنائے اور 220 وکٹیں لیں۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملرویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی معاہدے کے شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئےغزہ جنگ بندی معاہدے کے شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئےاسرائیلی مذاکراتی ٹیم نے نیتن یاہو کے نکات پر اسرائیلی وزیراعظم سے اختلاف کرتے ہوئے شرائط میں نرمی پر زور دیا تھا
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںپاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںزرقا شاہد نے فلم ’ للکارہ سنگھ ان لاہور ‘ سے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں پانی بڑی تیزی سے کم ہو رہا ہے: محکمہ موسمیاتی تبدیلی کا اعترافپاکستان میں پانی بڑی تیزی سے کم ہو رہا ہے: محکمہ موسمیاتی تبدیلی کا اعترافہمارے ملک میں موسمیاتی تبدیلی کو بالکل سائیڈ پر رکھ دیا گیا ہے، وزارت ماحولیات کے حکام وزارت کی ذمہ داریاں بھی بتائیں؟ شیری رحمان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:18