اسرائیلی مذاکراتی ٹیم نے نیتن یاہو کے نکات پر اسرائیلی وزیراعظم سے اختلاف کرتے ہوئے شرائط میں نرمی پر زور دیا تھا
غزہ جنگ بندی مذاکرات کے شرائط پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنے ہی مذاکرات کاروں سے اختلافات سامنے آگئے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی مذاکراتی ٹیم نے اس نکتے پر اسرائیلی وزیراعظم سے اختلاف کرتے ہوئے شرائط میں نرمی پر زور دیا تھا۔حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مستردکردیا واضح رہے کہ قاہرہ میں امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خاتمے کیلئے جاری مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰجنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد تین مراحل میں ہو گا
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہواپنے ملک کے دفاع اور جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ امریکی صدر کی نیتن یاہو سے گفتگو میں آخری کوششیںاسرائیلی وزیراعظم فلاڈیلفیا میں اپنی فوج کی موجودگی پر مصر رہے
مزید پڑھ »
حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںنئی تجاویز اسرائیلی وزیراعظم کے خیالات سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور مکمل جنگ بندی سے انکار کرچکا ہے: حماس
مزید پڑھ »
قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
مزید پڑھ »