ہمارے ملک میں موسمیاتی تبدیلی کو بالکل سائیڈ پر رکھ دیا گیا ہے، وزارت ماحولیات کے حکام وزارت کی ذمہ داریاں بھی بتائیں؟ شیری رحمان
/ فائل فوٹو
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس شیری رحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی جب کہ چیئرمین نے موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ موسمیاتی تبدیلی کے حکام نے بتایا کہ 441 ملین ڈالر کے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبے منظور ہو چکے ہیں، پاکستان میں پانی بڑی تیزی سے کم ہو رہا ہے، ہم چاہتے ہیں سیلابی پانی نہروں کا رخ کرے۔موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور سنگین اثر کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ
مزید پڑھ »
بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کوٹے کے مطابق بحال نہ ہوسکیصوبے کو کیرتھیر سے 2400کیوسک پانی کے بجائے بمشکل 1200کیوسک پانی مل رہا ہے: ممبر ارسا
مزید پڑھ »
پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سستپاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
مزید پڑھ »
چیف میٹرولوجسٹ کی سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کی تردید، درست اعداد و شمار بتا دیےسکھر میں گزشتہ دو روز سے جاری بارش نے مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا اور پورا شہر پانی پانی ہو گیا
مزید پڑھ »