برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف

پاکستان خبریں خبریں

برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ

بھارت نے بنگلا دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں کرفیو لگا دیامجھے کرکٹ کا کتنا پتا ہے یہ وقت ہی بتائے گا، محسن نقویبنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےبنگلا دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمدی ہنڈرڈ: سدرن بریو نے ویلش فائر کو 42 رنز سے شکست دے دیبرطانیہ میں فسادات پر قابو پانے کے لیے اسٹینڈنگ آرمی تعینات کرنے کا فیصلہایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیکراچی: صدر میں الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین...

روبینہ اشرف کا مزید کہنا تھا کہ ڈراموں میں وہی دکھایا جاتا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہوتا ہے۔ ڈرامے کسی فعل یا خرابی کی ترغیب نہیں دیتے بلکہ شعوردیتے ہیں اور اس برائی کی نشاندہی کرتے ہیں جو معاشرے میں موجود ہوتی ہے تا کہ اسے ٹھیک کیا جا سکے۔ سینئیر اداکارہ نے کہا کہ برزخ میں وہ دکھایا جا رہا ہے جو ہورہا ہے۔ہم جنس پرستی پہلے سے معاشرے میں موجود ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ملک بھر میں ٹرک ڈرائیور کہیں رات گزارتے ہیں تو وہ ہوٹل کا کمرہ اوربستر لینے کے ساتھ بچہ بھی مانگتے ہیں۔

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی اور پاکستانی کاسٹ پر مبنی ویب سیریز برزخ میں دو ہم جنس پرست مرد کرداروں کو دکھایا گیا ہے جس پر پاکستانی شائقین کی جانب سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ویب سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے بنایا گیا ہے اور اسے زی زندگی کے یوٹیوب چینل پر بھی ریلیز کیا جا رہا ہے۔ اب تک سیریز کی پانچ قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں پر برس پڑیںکنگنا رناوت کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں پر برس پڑیںامریکی خود کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ بھارتیوں سے زیادہ دقیانوسی ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہوڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہوشہزادی ڈیانا کے اپنائیت سے بھرے وہ خطوط جو انھوں نے اپنی ایک درینہ ملازمہ کو لکھے، اب وہ سب نیلام کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیبنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاں25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاںٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin پر خاتون کے 42,000 سے زیادہ مداح ہیں
مزید پڑھ »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاریمانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے چلاس کے راستے روانہ کیے گئے ہیں، ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:53:58