سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں شاپنگ مال فوری طور پر آج ہی سے کھلیں گے جبکہ سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے گا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے ہفتہ اتوار کو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کے آرٹیکل 4, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ تمام مارکیٹوں اور شاپنگ مالز میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ایس او پیز کے مطابق شام پانچ بجے تمام مارکیٹس بند کی جائیں گی۔صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے شاپنگ مالز، مارکیٹس پورا ہفتہ کھولنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کورونا ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت شاپنگ مال کھولے،مارکیٹوں کے اوقات بڑھائے، خرم شیر زمان | Abb Takk Newsسندھ حکومت شاپنگ مال کھولے،مارکیٹوں کے اوقات بڑھائے، خرم شیر زمان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب : شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہپنجاب : شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہپنجاب : شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ Punjab Govt Decides Strictly Implement SOP Malls Public Transport GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب میں شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہپنجاب میں شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »

Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-شاپنگ کی پیاسی قومAmmar Chaudhry : عمار چوہدری:-شاپنگ کی پیاسی قوموہ جو کہا جا رہا تھا کہ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے پیسے ختم ہو گئے ہیں وہی لوگ بانو بازار انارکلی سے لے کر خواتین کے برانڈڈ سٹوروں تک میں ایک دوسرے کو پچھاڑتے شاپنگ کرتے دکھائی دئیے۔ پڑھیئےعمار چوہدری کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

پنجاب: آن لائن ٹیکسی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالزکھولنے کی منظوریپنجاب: آن لائن ٹیکسی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالزکھولنے کی منظوریپنجاب: آن لائن ٹیکسی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کھولنے کی منظوری SamaaTV Punjab
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:05:28