KhurramSherZaman
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماخرم شیر زمان نے سندھ حکومت سے شاپنگ مال کھولنے، مارکیٹیں کھلنے کے اوقات بڑھانے اور ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچا سکیں۔ ہماری اپنی ذندگی خطرے میں ہے۔ خرم شیر زمان صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کو ان کے چمچے غلط رپورٹ دیتے ہیں۔ مراد علی شاہ کے چمچوں کی ہر رپورٹ درست نہیں ہوتی۔ پیپلز پارٹی جب تک چمچوں سے باہر نہیں نکلے گی کام نہیں ہوگا۔ کچھ لوگ خود وزیر اعلی سندھ بننے کی خواہش رکھتے...
خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے جاننا چاہتے ہیں کہ پانچ اسپتالوں کو ٹھیکہ کن بنیادوں پر دیا۔کیا ان اسپتال میں زیادہ وینٹی لیٹر ہیں۔ کیا ان اسپتالوں کے ڈاکٹرز سب سے زیادہ قابل ہیں۔ سندھ حکومت اتنے سالوں میں کوئی اسپتال نہیں بنا سکی۔ راشن دینے میں بھی ناکام ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیالاہور: صوبہ پنجاب میں حکومت نے پیر سے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا صوبے میں 6 متعدی امراض اسپتال بنانے کا فیصلہچیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ کراچی میں 400 بستروں پر مشتمل متعدی امراض کے اسپتال بنائےجائینگے، جبکہ سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص میں 200 بستروں کے اسپتال بنائےجائینگے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات
مزید پڑھ »