سندھ ميں ميٹرک اورانٹر کےامتحانات،فیصلہ آج بروزمنگل متوقع SamaaTV
Posted: May 12, 2020 | Last Updated: 17 mins ago
سندھ ميں ميٹرک اور انٹر کےامتحانات کے حوالے سے فيصلہ آج بروز منگل وزيرتعليم سندھ کی زيرصدارت اسٹرينگ کميٹی کےاجلاس ميں ہوگا۔آٹھويں جماعت کے بچوں کو پرموٹ کرنے کا فيصلہ بھی آج ہوگا۔ منگل کو کراچی میں وزيرِتعليم سندھ سعيدغنی کی زيرصدارت اسٹيئرنگ کميٹی کےاجلاس ميں امتحانات کا فيصلہ ہوگا۔ نئے اکيڈمک سال اورپہلی سےآٹھويں جماعت کےبچوں کوپرموٹ کرنے کا فيصلہ بھی اجلاس ميں ہوگا۔اجلاس کے بعد صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی پریس کانفرنس میں لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ تمام بورڈز سے طلباء کوبغیرامتحانات اگلی جماعتوں میں بٹھانے سےمتعلق سفارشات طلب کرلی گئی ہیں۔ پیر کووزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تمام بورڈز کے چیئرمین بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے تھے۔اسلام آباد تعلیمی بورڈ نےبغیرامتحان طلبہ کو پروموٹ کرنے سے متعلق سفارشات دینےکیلئے وقت مانگ لیا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے امکان ظاہر کیا کہ جمعہ تک تمام سفارشات کومکمل کرکے جامع حکمت عملی کا اعلان کردیا جائے...
کرونا کے باعث 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کی بندش کے معاملے پرہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا Read News NationalAssambly NAofPakistan Meeting pid_gov
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایاجارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے Mother Day Being Observed Today Across World mothersday2020 Pakistanis ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر احتیاطی تدابیر کے تحت لاک ڈاؤن میں مزید 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مراد سعیدوفاقی وزیر مراد سعید نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا پھر کہتے ہیں مجھ سے سوال نہ کریں۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کے مزید 36 اہلکار کورونا کا شکارسندھ: 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »