سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مراد سعید

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مراد سعید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مراد سعید ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ فرزند زرداری اور سندھ حکومت سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں، سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 550 ارب روپے کا حساب لیں تو آپ گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں، سوال پوچھنے پر ٹی وی چینل کو گالیاں دینا شروع کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر کی جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر کیوں نہیں دیا گیا، سندھ کے اسکولوں میں بچوں کے بجائے کتے اور گدھے کھڑے ہیں۔ نہ اسکول میں سہولتیں اور نہ اسپتال میں انتظامات، 550 ارب کہاں خرچ کردیے؟

انہوں نے کہا کہ کراچی جیسے شہر کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا پھر کہتے ہیں مجھ سے سوال نہ کریں، ہم آپ کے غلام نہیں یا سندھ کابینہ میں نہیں جو آپ سے سوال نہ کریں۔ تھر کے بچوں کی اموات کے ذمہ دار آپ ہیں اس کا جواب دینا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضیتاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضیکراچی(ویب ڈیسک) تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت پیر سے بازار کھولنے پر راضی ہوگئی اور چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار - ایکسپریس اردوکراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار - ایکسپریس اردوتاجروں کا لاک ڈاؤن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق بازار کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
مزید پڑھ »

تاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومتی پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضی - ایکسپریس اردوتاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومتی پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضی - ایکسپریس اردوچھوٹے بازاروں کی فہرست طلب، بڑی مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز کھولے جانے کا عمل وفاق کی اجازت سے مشروط
مزید پڑھ »

ہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہ MuradAliShah PressConference sindh LockDown Eased FightAgainstCoronavirus TogetherWeCan StayHome MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

ہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہہفتے اور اتوار کو سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا, مراد علی شاہ Read News MuradAliShah PressConference sindh LockDown Eased FightAgainstCoronavirus TogetherWeCan StayHome MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:29:07