چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب، بڑی مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز کھولے جانے کا عمل وفاق کی اجازت سے مشروط
تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت پیر سے بازار کھولنے پر راضی ہوگئی اور چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب کرلیایکسپریس کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت تاجر برادری کی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید نے کہا کہ ایم کیو ایم سمیت تمام تنظیمیں اس بات پر متفق ہیں کہ تمام کاروباری مراکز کھلنے چاہئیں۔ خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ ہم سندھ حکومت کے ساتھ مل کر وفاق کو خط لکھ رہے ہیں وفاق کو بڑے تجارتی مراکز کھولنے کے حوالے سے نظر ثانی کی درخواست کریں گے۔ میئر کے ایم سی وسیم اختر نے اجلاس میں کہا کہ تاجروں کو کچھ صبر سے کام لینا ہوگا۔اجلاس میں تاجر تنظیموں کے نمائندے پیر سے کاروباری مراکز کھولنے پر بضد رہے اور انہوں نے پیر سے کاروبار کھولنے کا اعلان...
ذرائع کے مطابق تین گھنٹوں پر مشتمل اس اجلاس میں تاجر نمائندوں نے وزیراعلی سندھ کی جانب سے گلی محلوں کی دکانیں کھولنے کے اعلان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر واضح کیا کہ وہ ہرصورت پیر سے مارکیٹیں کھولیں گے۔تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت نے پیر سے مرحلہ وار شہر بھر کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر رضامندی ظاہر کردی تاہم بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ سینٹرز کھولنے کے سلسلے میں سندھ حکومت ہفتے کو وفاق سے نظرثانی کے لیے رابطہ کرے گی اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس امریکا پر کیا جانے والا بدترین حملہ ہے، ٹرمپ - ایکسپریس اردوامریکی حکام کے بیانات میں تضادات ہیں اور ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے مزید جھوٹ بول رہے ہیں، چین کا ردّعمل
مزید پڑھ »
کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کھانا فراہم نہ کرنے پر خواتین نے ریسٹورنٹ کے عملے پر گولیاں چلا دیں -اوکلا: امریکا میں لاک ڈاؤن کے باعث ڈائنگ پر پابندی کی وجہ سے کھانا نہ دینے پر خواتین نے معروف فاسٹ فوڈ چین کے ملازمین پر گولیاں چلا دیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوکلا کے میٹروپولیٹن شہر اوکلاہوما سٹی میں واقع انٹرنیشنل فوڈ چین کی ایک برانچ میں پیش …
مزید پڑھ »
دوران انٹرویو گالیاں دینے پر صحافی نے خلیل الرحمٰن قمر پر مقدمہ کردیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
گجرات: ٹرانسفارمر نہ دینے پر شہری کا گارڈز کیساتھ ملکر ایس ڈی او پر بدترین تشددگجرات: (دنیا نیوز) گجرات میں ٹرانسفارمر نہ دینے پر شہری نے گارڈز کے ساتھ مل کر گیپکو آفس ڈنگہ پر دھاوا بول دیا،ایس ڈی او کو تشدد کا نشانہ بنایا، دفتر سے باہر بھی مبینہ طور پر ڈنڈوں،گھونسوں کی بارش کر دی، اغوا کی کوشش بھی کی۔
مزید پڑھ »