کورونا وائرس امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

DonaldTrump COVID19 AbbTakk

واشنگٹن: امریکی صدر نے کورونا وائرس کو امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو امریکہ پر کیا جانے والا اب تک کا بدترین حملہ قرار دیا ہے، امریکی صدر کا کہنا ہے کورونا کا حملہ پرل ہاربر پر جاپانی فضائیہ کے حملے اور نائن الیون سے بھی زیادہ مہلک ہے، اسے آغاز سے ہی چین میں روکا جاناچاہیئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ امریکی انتظامیہ کے درمیان چین کے خلاف اقدامات کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

دوسری جانب چین کا کہنا ہے امریکا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے اپنے اقدامات سے توجہ ہٹھانے کیلئے ایسے الزامات لگارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کس چیز پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟کورونا وائرس کس چیز پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکاکہ یہ وائرس کتنی دیر تک انسانی جسم کے باہر زندہ رہتا ہے۔ ماضی کی کچھ تحقیقوں سے پتا چلا ہے کہ اس سے ملتے جلتے وائرس میٹل، شیشے یا پلاسٹک پر نو دن تک رہتے ہیں اگر انھیں صحیح سے صاف نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ، امریکہ میص 71 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ، امریکہ میص 71 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد بنائی جانے والی اگلی ٹاسک فورس کی سربراہی ان کے داماد جیریڈ کشنر کریں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی صدر ٹرمپ نے وبا کو ’امریکہ پر ہونے والا بدترین حملہ‘ قرار دے دیا، وائرس کے لیب سے نکلنے کے حوالے سے متضاد بیانات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکی صدر ٹرمپ نے وبا کو ’امریکہ پر ہونے والا بدترین حملہ‘ قرار دے دیا، وائرس کے لیب سے نکلنے کے حوالے سے متضاد بیانات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 63 سے زیادہ ہیں۔ امریکہ کی جانب سے وائرس کے لیب سے نکلنے کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں جبکہ امریکی صدر نے اس وبا کا موازنہ پرل ہاربر پر حملے اور 9/11 کے واقعات سے کیا۔
مزید پڑھ »

حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، شبلی فرازحفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:08:54