کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے

ایکسپریس نیوز کے مطابق چھوٹے تاجر کہتے ہیں وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق پنجاب کی مارکیٹیں کھلنے پرسندھ کے تاجربھی اپنے شٹرز کھول دیں گے کیونکہ اب وہ مزید کاروبار بند نہیں رکھ سکتے ہیں۔ کراچی کے چھوٹے تاجروں نے ہفتے کی دوپہر اس ضمن میں اجلاس بلالیا جس میں تجارتی مراکز اور شاپنگ سینٹرز کھولنے سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔اس ضمن میں آل کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر نے کہا کہ وزیر اعظم نے تجارتی مراکز اور کاروبار کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعلی سندھ گلی محلے کی دکانیں کھولنے کی بات...

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہا کہ 60 دنوں سے مارکیٹیں اور کاروبار کی بندش سے تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اور وزیراعلی سندھ کو آج یہ احساس ہو رہا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو قرضہ دینا چاہیے، سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایس او پی کے تحت محفوظ طریقہ کار کے ساتھ چھوٹے تاجروں کو کاروبار کی اجازت دی جائے۔

گجرات میں کورونا وائرس کی روک تھام کیسے ممکن ہوئی ؟ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رانی حفصہ کنول نے حیران کن کہانی بیان کر دی رضوان عرفان نے بتایا کہ سندھ حکومت کے ایک وزیر نے ملاقات کی دعوت دی ہے لیکن تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے چھوٹے تاجروں پر مشتمل ایک ہنگامی اجلاس ہفتے کو بہرصورت منعقد کیا جائے گا۔آل سٹی تاجر اتحاد کے چئیرمین حکیم شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے مارکیٹیں نہ کھولنے کے اعلان سے تاجروں کو مایوسی ہوئی، لاک ڈاؤن پر وفاق اور سندھ حکومت میں واضح تضاد نظر آرہاہے، یوں محسوس ہوتا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کی سیاست میں چھوٹےتاجروں کو روندا جا رہا...

انہوں نے مزید کہا کہ چھوٹے تاجر قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنا چاہتے، ایس او پیز کے تحت محفوظ طریقہ کار کے ساتھ کاروبار کی اجازت چاہتے ہیں، کپڑا، شوز، گارمنٹس، جیولری اورکارپٹس کی دکانیں اور بینکس 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت دی جائے کیونکہ 24 گھنٹے مارکیٹیں و بینکس کھلنے سے عوام کی بھیڑ تقسیم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں کاروبار کی اجازت نہ دینے پر تاجروں کو 50 ارب روپے سے زائد نقصان کا خدشہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار - ایکسپریس اردوکراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار - ایکسپریس اردوتاجروں کا لاک ڈاؤن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق بازار کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »

بیکار قسم کے لاک ڈائون کے بعدبیکار قسم کے لاک ڈائون کے بعدبیکار قسم کے لاک ڈائون کے بعد فائدہ تب تھا جب پوری دنیا نے کہا کہ پاکستانی لوگوں کو کنٹرول کرنا ہے تو 15 دن کے لیے کرفیو لگا دیں۔ حالات نارمل ہو جائیں گے۔ لاک ڈاؤن میں کتنے لوگوں کو روزگار ملا‘. تب کرفیو لگا دیا جاتا تو لوگ سروائیو بھی کر لیتے۔
مزید پڑھ »

' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھلاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہوں گے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر100فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر100فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوضروری دکانیں فجر سے شام 5 بجے تک کھلیں گی تاہم مالز اور بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:37:11