سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی ARYNewsUrdu lockdown

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کا کہنا تھا کہ تاجروں نے کہا شام 4 بجے سے اپنی دکانیں بند کرنا شروع کریں گے، خیال رہے کہ پہلے نوٹیفکیشن میں اوقات صبح 8 سے شام 5 بجے رکھے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدارلاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نرمی کے حوالے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی، عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے نرمی کی۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 30334 جبکہ ہلاکتیں 659 ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدارلاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدارلاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov LockDown PTIofficial
مزید پڑھ »

وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی سے وبا مزید پھیلے گی: ڈاکٹر قیصر سجادلاک ڈاؤن میں نرمی سے وبا مزید پھیلے گی: ڈاکٹر قیصر سجادجنرل سیکریٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) قیصر سجاد نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وبا مزید پھیلےگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:48:30