سندھ میں کرونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ کی عوام سے اپیل ARYNewsUrdu
مراد علی شاہ کے مطابق اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں میں سے 65 وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 320 مریضوں کی حالت کو ڈاکٹرز نے تشویشناک قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ ’کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 244نئے کیس رپورٹ ہوئے‘۔
مراد علی شاہ نے صورت حال پر تشیویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں ایس او پیز پر عمل کریں اور خود کو محفوظ رکھنے کے ساتھ اپنوں کی بھی حفاظت کریں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کرونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔ ملک میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کرونا سے20 مریض جاں بحقسندھ میں کرونا سے20 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا کیسز میں کمی، آنکھوں کے آپریشن شروع، 5 افراد کو روشنی مل گئیملک میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد آنکھوں کے آپریشن کے منتظر مریضوں کی امید بر آئی، لاہور کے اسپتال میں پانچ مریضوں کو آنکھوں کی روشنی مل گئی۔
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہمبرسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »