سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کروناصورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 298332ٹیسٹوں میں سے 53805کیسز سامنے آئے، سندھ میں آج کرونا کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد صوبے میں وبائی مرض سے انتقال کرنے والوں کی تعداد مجموعی تعداد 831ہوگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کرونا کے 27368مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 573مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، صوبے میں 80مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، آج1219مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ میں صحتیاب مریضوں کی تعداد25606ہوگئی، کراچی میں آج 1499 نئےکیسز سامنے آئے۔ ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر صوبائی حکومتوں اور وفاق کو شدید تشویش ہے۔دوسری جانب صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وبائی مرض کے مزید 2514 نئے کیسز سامنے آگئے، صوبے میں 24گھنٹے کے دوران 31 مریض جاں بحق ہوئے۔
خیال رہے کہ پاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید اکیاسی اموات ہوئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق -
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19فراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق Coronavirus mayohospital
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »