سندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہ SindhGovernment MediaCellPPP SaeedGhani1

تعلیمی اداروں میں تعلیم دلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹر مزدوروں کے اکاؤنٹ میں فی بچہ6 ہزار روپے جمع کرانے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم ومحنت سعید غنی کی زیرصدارت ورکرز ویلفیئر بورڈکی گورننگ باڈی کااجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری محنت عبدالرشید

سولنگی، گورننگ باڈی کے ارکان شریک ہوئے۔ اجلاس میں محنت کش و مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیر تعلیم نے کہا ایسے بچوں کے اخراجات ورکر ویلفیئر بورڈ ادا کرےگا، بچوں کواعلیٰ تعلیم دلاکر معاشرےمیں اعلیٰ مقام ملےیہ پارٹی کامنشورہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے رضاکار درکارسندھ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے رضاکار درکارحکومت سندھ کے محکمہ قدرتی آفات نے رضاکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کاروباری مراکز کی بندش سے مزدوروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سعید غنی -کاروباری مراکز کی بندش سے مزدوروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سعید غنی -کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز کی بندش سے مزدوروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم ومحنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کرونا کے باعث مارکیٹیں، کاروبار کی بندش سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں …
مزید پڑھ »

کوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم اٹھالیاگیاکوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم اٹھالیاگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : سعودی حکومت کا پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہکرونا وائرس : سعودی حکومت کا پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے اندرون ملک پروازوں کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاسندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاسندھ میں کروناوائرس کےریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا Sindh SindhGovt SindhHealth CoronaFunds Notification CMSindh MuradAliShah Covid19 CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 20:33:02