سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات میں منتخب نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات میں منتخب نمائندے آج حلف اٹھائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں منتخب چیئرمین ،وائس چیئرمین جنرل ممبران آج حلف اٹھائیں گے۔

ضلع وسطی کے منتخب بلدیاتی نمائندے کمپری ہینسو اسکول بلاک 8، انجمن اسلامیہ ہائی اسکول لیاقت آباد اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ناظم آباد میں حلف اٹھائیں گے۔

لیاری اور صدر سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندے شہید عبدالستار عیسانی ہال میں حلف اٹھائیں گے جبکہ کورنگی سے منتخب بلدیاتی نمائندے گورنمنٹ ویمن کالج ڈھائی نمبر کورنگی میں حلف اٹھائیں گے۔ اس کے علاوہ ضلع کیماڑی سے منتخب ارکان کی حلف برداری پیرا ڈائز بینکوئٹ حب ریور روڈ گلشن مزدور میں ہوگی۔ پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 43 یوسی چیئرمین کی اکثریت پیپلزپارٹی کا میئرلانے کے حق میں ہیں، جماعت اسلامی کو خود اپنے بھی پورے ووٹ نہيں ملیں گے۔

پی ٹی آئی کراچی نے تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائندوں کے فارورڈ بلاک کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج پارٹی کے تمام منتخب نمائندے حلف اٹھائیں گے۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی ایوان میں اکثریت ہے،میئر ہمارے اتحاد کا ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی تا پشاور گرمی کا راجکراچی تا پشاور گرمی کا راجکراچی سے لے کر پشاور تک ملک بھر میں گرمی کا راج ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف پنجاب بھر میں کارروائیاں جاری 3800 گرفتارپی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف پنجاب بھر میں کارروائیاں جاری 3800 گرفتار11:29 AM, 21 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد
مزید پڑھ »

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاریدبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاریجدید فنِ تعمیر کے لیے دنیا بھر میں مشہور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اب مصنوعی چاند بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئیپنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئیلاہور: (دنیانیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی ۔
مزید پڑھ »

پنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئیپنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئیلاہور: (دنیانیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:39:19