پنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی Punjab arrest PTI
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید افراد کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں رات گئے بھی کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے مارے گئے ۔
پولیس کے مطابق امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی کوشش کے دوران پنجاب بھر میں 162پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوچکے ہیں ۔ لاہور اور پنجاب پولیس کے زیر استعمال 97 سے زائد گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی، پولیس سٹیشنز اور دفاتر سمیت 22 سرکاری عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا ۔ دوسری طرف زمان پارک کی طرف جانے والے راستے کھول دیئے گئے ہیں، زمان پارک کے اندر اور باہر لگے کیمپ گزشتہ روز پولیس اور انتظامیہ نے اکھاڑ دیئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ CaretakeGovt CaretakerCMPunjab PunjabGovt PunjabPolice Reference Judge PMLNGovt PTIProtests PunjabGovtpk MohsinnaqviC42 CMShehbaz OfficialDPRPP
مزید پڑھ »
9 مئی کے واقعات: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیانگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا، پنجاب بھر میں 9 مئی کے واقعات میں 500 سے زائد خواتین مطلوب ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی، جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتول کی شناخت 45 سالہ عبدالرؤف کے نام سے کی گئی، ملزم آلہ قتل کے ساتھ موقع سے گرفتار
مزید پڑھ »
زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان کا پارٹی رہنماؤں سے ہدایات لینے کا اعترافلاہور میں زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان نے تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے ہدایات لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجابفوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجاب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakArmy Lahore MohsinNaqvi Women PTI Arrest MohsinnaqviC42
مزید پڑھ »
حکومتی ٹیم نے دہشت گردوں کی لسٹ عمران خان کے حوالے کردی، ذرائعپولیس اور انتظامیہ کو سرچ آپریشن کی اجازت نہیں دی گئی، سرچ آپریشن کے لیے عمران خان نے شرائط رکھ دیں۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial ZamanPark DailyJang
مزید پڑھ »