9 مئی کے واقعات: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی کے واقعات: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

9 مئی کے واقعات: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا arynewsurdu

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث خواتین کو حراست میں نہ لیا جائے، انہوں نے از خود گرفتاری دینے والی ملوث خواتین کو بھی رعایت دینے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا، پنجاب بھر میں 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات میں 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین مطلوب ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا، ان مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے۔محسن نقوی کا کہنا تھا تھا کہ اے ٹی سی کی دفعات کے تحت درج ایف آئی آرز میں شامل خواتین کو بھی گرفتار کیا جائے گا، انہوں نے ملوث خواتین کو از خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت دینے کی بھی ہدایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیانگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس کو خواتین کو حراست میں لینے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس واقعے میں ملوث 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیارجناح ہاؤس واقعے میں ملوث 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیارلاہور : پولیس نے نو مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود تین سو سے زائد خواتین کی فہرست تیار کرلی ، گرفتاری شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری، بیٹی پھوٹ پھوٹ کر روپڑیںویڈیو: شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری، بیٹی پھوٹ پھوٹ کر روپڑیںگزشتہ روز پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ CaretakeGovt CaretakerCMPunjab PunjabGovt PunjabPolice Reference Judge PMLNGovt PTIProtests PunjabGovtpk MohsinnaqviC42 CMShehbaz OfficialDPRPP
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند پولیس الرٹپنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند پولیس الرٹپنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند، پولیس الرٹ Lahore ZamanPark PTI ImranKhan Police Grand Operation PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:17:12