سندھ حکومت قواعد و ضوابط کے بغیر کاروبارنہیں کرنےدےگی۔ مرتضیٰ وہاب Sindh SindhGovt MurtazaWahab LockDownSindh Business Markets CoronavirusInPakistan COVID19Pakistan murtazawahab1 MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov ImranKhanPTI
عملدرآمد کرایا جائے گا، جو ایس اوپیز نہیں مانگے گا انہیں کاروبار نہیں کرنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کے کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلے پر تحفظات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز دی تھی لاک ڈاؤن مزید 2 ہفتے تک رکھیں تاکہ وبا پر کنٹرول کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تجویز دی تھی کہ فیصلے متفقہ اور مشترکہ طور پر کیے جائیں، ہم نے یہ بھی کہا تھا کہ وزیراعظم کچھ فیصلہ کرتے ہیں تو فالو کریں گے، ہم نے یہ بھی کہا تھا کہ وزیراعظم کچھ...
واپس نہیں آسکتی۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایس اوپیز پر عمل کرانے کا مقصد ہے قومی اتفاق رائے نظر آئے، جو بزنس مین پروپیگنڈا کررہے تھے ہمیں کاروبار کھولنا چاہئے، ورکرز کی صحت کی ذمہ داری ان بزنس مین پر بھی عائد ہوتی ہے۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو ایسا لگتا ہے کہ کرونا وائرس ملک میں کنٹرول ہے، پاکستان میں ہم نے ابھی جارحانہ ٹیسٹنگ نہیں کی، جارحانہ ٹیسٹنگ کریں گے تو مریضوں کی اصل تعداد سامنے آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی تجویز پر 11 یوسیز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت سے گزارش ہے سیاست کے بجائے کام پر توجہ دے،شہبازگل -لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سے گزارش ہے سیاست کے بجائے کام پر توجہ دے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا کہ چند دنوں سے ٹیسٹنگ کٹس پر باتیں ہو رہی ہیں، مرتضیٰ وہاب نے بھی ٹوئٹ کیا جس سے تاثر ملا …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت ایس او پیز کے بغیر کاروبار نہیں کرنے دے گیسندھ حکومت ایس او پیز کے بغیر کاروبار نہیں کرنے دے گی، مرتضیٰ وہاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کتنا راشن کس کو دیا؟سپریم کورٹ کا سندھ حکومت سے جواب طلباسلام آباد : سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے راشن کی تقسیم سے متعلق جواب طلب کرتے ہوئے کہا بتایا جائے راشن کہاں سے اور کتنے میں خریدا گیا
مزید پڑھ »
ہم سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں: فیصل واوڈاوفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، تنقید صرف ان کی مدد کے لیے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »