کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ
کیا ہے ،وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ داخلہ کی سمری منظور کرلی ،سنگین مقدمات کے قیدیوں پر اس رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا۔”بیوی بچوں کو کورونا وائرس منتقل نہ ہو “کراچی میں ایک شخص نے خود کشی کر لی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اسے کورونا وائرس تھا ہی نہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے ،سندھ حکومت نے صوبے کی تمام جیلوں سے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے محکمہ داخلہ کی سمری منظور کرلی ۔صوبے کی تمام جیلوں میں سزایافتہ قیدیوں کو 4 مہینے کیلئے رہا کیا جائے گا،عارضی رہاہونے والے قیدیوں کو ضمانتی بانڈ جمع کرانا ہوں گے ۔
فیصلے کا اطلاق منشیات نیب اور دیگر معمولی جرائم میں ملوث سزایافتہ قیدیوں پر بھی ہوگاتاہم اس فیصلے کا سنگین مقدمات کے قیدیوں پر اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی تمام تجاویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور کرلیں، صوبے کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو 4 ماہ کے لیے عارضی رہا کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائیں۔
مزید پڑھ »