سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے: فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے: فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اگر کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفی دیں اور کسی اور کام کو کام کرنے دیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے تحت امداد مستحقین تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومت کوموجودہ صورتحال میں عوامی مشکلات کابخوبی اندازہ ہے۔ احساس پروگرام پورےسندھ میں شروع کیاگیاہے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے عدم تعاون کا الزام مسترد کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہگندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیےحکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے۔
مزید پڑھ »

حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی ، چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئےحکومت عوام سے ہاتھ کر گئی ، چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئے اور 35.73 روپے میں خرید کر فی لٹر پٹرول 81.58 روپے میں بیچا
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے 112افراد جاں بحقسندھ میں کورونا سے 112افراد جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے سبب112 اموات ہو چکی ہیں اور 6053 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں, گزشتہ  24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، سندھ حکومت - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، سندھ حکومت - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کے عوام بھگت رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہلاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق ہی ٹرانپسورٹ چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:35:08