ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ٹھٹھہ ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا کے خاتمے کو مفروضہ قرار دے چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ٹھٹھہ کے گاو¿ں میر ہزار خان جوکھیو میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے اپنے سر منڈوا لیے ہیں۔گاو¿ں کے مکینوں نے بغیر حفاظتی انتظامات کے ایک جگہ جمع ہو کر ایک دوسرے کو خود ہی گنجا کرنا شروع کر دیا ہے۔
ٹھٹھہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کورونا کا علاج گرمی میں ہے اور سر منڈوا کر اس سے بچا جا سکتا ہے اس لیے ہم گنج کروا رہے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 45 افراد جاں بحق اور 2880 متاثر ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف جنگ لڑنے نیٹو میدان میں آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے نیٹو بھی میدان میں آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو نے فیصلہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس وبا کے باعث ملکی برآمدات میں 15 فی صد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 1 ارب 49 کروڑ ڈالررہا ہے، ادارۂ شماریات
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان
مزید پڑھ »