کراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں کریکر حملوں کے معاملہ پر تفتیشی حکام نے دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث گروپوں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کی فنڈنگ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ چند روز میں سندھ بھر میں 8 سے زائد کریکر حملے ہوئے، زیادہ تر حملوں میں روسی ساختہ دستی بم استعمال کئے گئے۔
حکام نے بتایا کہ کراچی کے علاقے گلشن حدید، حب چوکی، منزل پمپ، گلستان جوہر، لیاقت آباد، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں کریکر حملے ہوئے۔ ان تمام مقامات پر سیریل کریکر حملے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جبکہ مقامی دہشتگرد نیٹ ورک نے حملوں میں معاونت کی۔ ان حملوں کا مقصد یوم پاکستان کی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سندھ بھر میں چھاپے مار کر 12 افراد کو حراست میں لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا اور بھارت سرفہرستدنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے دنیا بھر میں 7 لاکھ 36 ہزار ہلاکتیں
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاریدنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوزکورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوز Coronavirus COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Patients Healthy Deaths Recovered WHO WHO UN
مزید پڑھ »