دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
کرونا وائرس کے کیسز اور اموات کے لحاظ سے امریکا سب سے زیادہ متاثر ہے، امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے 1 لاکھ 66 ہزار 44 اموات ہوچکی ہیں۔امریکا میں کرونا وائرس کے 23 لاکھ 90 ہزار سے زائد فعال کیسز ہیں جبکہ 17 ہزار سے زائد زیر علاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں کرونا وائرس کے اب تک 30 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اموات 1 لاکھ 1 ہزار 752 ہوگئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا اور بھارت سرفہرستدنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئینہایت مہلک اور متعدی نئے کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دنیا بھر میں 2 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکتبیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت مکمل تفصیل جانیے:
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »