روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت

پاکستان خبریں خبریں

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت مکمل تفصیل جانیے:

نئی دہلی بھارتی شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والا شہری اس وقت گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا جب اسے پتا چلا کہ اس کی بیوی کورونا کا شکار ہوچکی ہے ، مذکورہ خاتون مریضہ گزشتہ روز انتقال کرگئی۔رپورٹ کے مطابق بھارتی جوڑے کی شادی دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ بنگلورو کے علاقے مہالکشمی میں رہائش پذیر تھے ، فرار ہونے والے شوہر کی تاحال کوئی اطلاعات

نہیں ہیں۔بھارتی عورت کو گزشتہ دنوں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کورونا کے باعث انتقال کرگئی۔ شوہر کورونا رپورٹ آنے کے بعد سے ہی فرار ہے اور اب تک کوئی خبر نہیں ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر بیوی کی آخری رسومات میں بھی شریک نہیں ہوا، مذکورہ شخص کی تلاش کیلئے مختلف علاقوں میں چھان بین کررہے ہیں، امید ہے جلد شہری کو ڈھونڈ نکالیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکتبیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکتنئی دہلی: بھارت میں بیوی کی کروناٹیسٹ مثبت آنے شوہر فرار ہوگیا، بدقسمتی سے خاتون مریضہ انتقال کرگئی۔
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بینک پریلغار ،ڈاکو صرف ہینڈ سینی ٹائز ر لے کر فرارروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بینک پریلغار ،ڈاکو صرف ہینڈ سینی ٹائز ر لے کر فرارامریکا میں ایک ڈاکو بینک کا شیشہ توڑ کر اندر گیااورصرف ہینڈ سینی ٹائزر لے کر فرار ہوگیا
مزید پڑھ »

فیصل قریشی کے شوبز کی دنیا میں 27 سال مکمل ہو گئےفیصل قریشی کے شوبز کی دنیا میں 27 سال مکمل ہو گئے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئیدنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئینہایت مہلک اور متعدی نئے کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دنیا بھر میں 2 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشکل وقت گزر گیا ، حالات بہتری کی طرف گامزن ، علیم خانروزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشکل وقت گزر گیا ، حالات بہتری کی طرف گامزن ، علیم خان
مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکردنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکردنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکر Islamabad UNGA President volkan_bozkir World Needs Learn Pakistan Deal Corona ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:37:58