سنگاپور اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

سنگاپور اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

سنگاپور اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز کل سے ہوگا Singapur badminton championship

چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں ، چیمپئن شپ میں دنیابھر سے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔

چیمپئن شپ میں مینزسنگلز، مینز ڈبلز، ویمنز سنگلز ،ویمنز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز مقابلے ہوں گے جبکہ چیمپئن شپ 6 جون سے سنگاپور کے انڈور سٹیڈیم میں شروع ہوکر 11 جون کو اختتام پذیرہوگی۔ چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں انڈونیشیا کے انتھونی سینیسوکا گنٹنگ اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں بھارتی کھلاڑی پسرلا وینکٹا سندھو اپنے دفاع کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔

چیمپئن سپ بی ڈبلیوایف ورلڈ ٹور کا تیرھواں ایڈیشن ہے ، چیمپئن شپ کے لئے 8 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین چیمپئن شپ : ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلانایشین چیمپئن شپ : ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلانلاہور: (ویب ڈیسک ) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان ( اے ایف پی) نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید پڑھ »

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا ایشین چیمپئن شپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا اعلانایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا ایشین چیمپئن شپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا اعلانایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12 سے 16 جولائی تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی
مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر شامل، کوہلی کو جگہ نہ ملیکرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر شامل، کوہلی کو جگہ نہ ملیکرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سکولوں میں طلباء کا آج آخری روز کل سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگاسکولوں میں طلباء کا آج آخری روز کل سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا(جُنید ریاض) تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں آج موسم گرما کی تعطیلات سے پہلے پڑھائی کا آخری روز ہے جہاں بچوں کی حاضری انتہائی کم رہی۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغازکوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغازکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان سے عازمین حج کیلئے حجاز مقدس کا سفر آسان ہوگیا، کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:25:15