سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے

سنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔کے مطابق سنگاپور پولیس نے آسٹریلوی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب جمعرات کے روز بجٹ اسکوٹ ایئرلائن کی ایک پرواز کو بم کی دھمکی کی وجہ سے شہر کے چنگی ہوائی اڈے پر واپس لے جایا گیا۔

پرواز ٹی آر 16، جو بجٹ کیریئر اسکوٹ کے ذریعہ چلائی گئی تھی، شام 4:11 بجے سنگاپور سے روانہ ہوئی اسے سنگاپور کے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے اتارا گیا۔ سنگاپور ایئر لائنز کی بجٹ اسکوٹ نے ایک بیان میں کہا کہ پرواز کے تقریباً ایک گھنٹے بعد بم کی دھمکی کے باعث طیارے کو واپس سنگاپور بھیجنے کا احتیاطی فیصلہ کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ریپبلک آف سنگاپور ائرفورس طیارے کو واپس چنگی ہوائی اڈے تک لے جانے کے لیے روانہ ہوئی اور ایمرجنسی سروسز کو بھی فعال کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کی ’میٹا‘ کو دی گئی دھمکی کام کرگئییورپی یونین کی ’میٹا‘ کو دی گئی دھمکی کام کرگئیحماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی تباہی اور شرمناک ناکامی کو چھپانے کیلیے یورپی یونین کی میٹا کو دی گئی دھمکی کام کرگئی۔
مزید پڑھ »

قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟دعووں میں یہ کہا جارہا ہے کہ قطر کے امیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو عالمی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیاسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 17:40:34