سنگیتا اور سلمان کی شادی کی خبریں ماضی میں میڈیا کی توجہ کا مرکز رہ چکی ہیں
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ماڈل سنگیتا بجلانی نے حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ اپنے ماضی کے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے یہ انکشاف انڈین آئیڈل 15 کے دوران کیا، جہاں وہ بطور مہمان شریک تھیں۔
شو کے دوران جب ان سے سلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا تو سنگیتا نے کہا، ’’ہاں، وہ جھوٹ تو نہیں۔‘‘ ان کے اس بیان نے ان تمام افواہوں کی تصدیق کر دی جو کئی سالوں سے گردش کر رہی تھیں۔ سنگیتا اور سلمان خان 1989 سے کئی سالوں تک ایک سنجیدہ رشتے میں تھے۔ ، لیکن یہ شادی کبھی حقیقت کا روپ نہیں لے سکی۔ سنگیتا نے بتایا کہ اس تعلق کے بعد ان کی ذاتی زندگی میں بڑی تبدیلیاں آئیں اور وہ مزید مضبوط بنیں۔
سنگیتا کے کھلے دل سے کیے گئے ان انکشافات نے ان کے مداحوں کو متاثر کیا، جنہوں نے ان کی ایمانداری اور بالغ نظری کو سراہا۔ یہ انکشافات نہ صرف ان کے مداحوں کے لیے اہم تھے بلکہ بالی وڈ کے مداحوں کے لیے بھی ایک دلچسپ خبر بن گئے۔Dec 30, 2024 11:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کی تصدیق کیسلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے سنگیتا بجلانی نے انڈین آئیڈل 15 میں کھلے دل سے بات کی۔
مزید پڑھ »
نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیسونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر نے پہلی ملاقات پر کیا ’حرکتیں‘ کیں؟ نادیہ افگن نے خاموشی توڑ دیمیں خلیل الرحمان کو بطور انسان اچھا نہیں سمجھتی اور اُن کے ساتھ کام نہیں کروں گی، اداکارہ کا اعلان
مزید پڑھ »
ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دیارجن کپور نے جو کچھ بھی کہا، وہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، ملائکہ
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے نام سے فائدہ اٹھانے کے الزامات پر خاموشی توڑ دیاداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں فلم رئیس میں کردار پاکستانی ڈرامہ ہم سفر کی کامیابی کے باعث ملا
مزید پڑھ »