مزید پڑھئے؛
جنیوا:
ای ٹی ایچ زیورخ اور ایف ایچ این ڈبلیو یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسِس کے سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر ایک پیٹنٹ شدہ طریقہ وضع کیا ہے جس کے تحت غذائی سائنس کے ماہر پیٹرک رہیوس، مادوں کی سائنس کے ماہر ایٹائنے جیفروئے اور ماہرِ طبیعیات ہیننگ گیلنسکی نے سرجوڑ کر اس پر کام کیا تھا۔ پہلے مرحلے میں چاکلیٹ پر عین مٹھائی پر لگے چاندی کے ورق کی طرح کی کوٹنگ پر کام شروع کیا گیا۔ اس میں سونے اور ٹیٹنیئم آکسائیڈ کی باریک پرت لگا کر چاکلیٹ کو رنگ برنگی بنایا گیا لیکن جلد ہی یہ طریقہ تینوں ماہرین نے مسترد کردیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ایسی تہہ بنانے کا طریقہ بہت پیچیدہ تھا اور چاکلیٹ 31 درجے سینٹی گریڈ پر پگھل جاتی ہے جس پر کوٹنگ لگانا محال تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہ USA NorthKorea Tension realDonaldTrump
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے
مزید پڑھ »