سوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

سوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سوات میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، اپنے زیرِ حراست ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ARYNewsUrdu

سوات کے علاقے بنجوٹ میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی پولیس پر فائرنگ کر کے زیرِ حراست اپنے ہی دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔

ایس پی سی ٹی ڈی فاروق جان کے مطابق سوات کے علاقے بنجوٹ میں پکڑے دو اہم دہشتگردوں کو نشاندہی کیلیے بنجوٹ لے جایا گیا جہاں چھپے دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں زیرِ حراست دونوں دہشتگرد مارے گئے، ٹیم نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور دہشتگرد مارا گیا۔

تینوں دہشتگردوں کے لاشوں اور ان کے قبضے سے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ دونوں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کو گزشتہ روز میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو حملہ: 18 ملزمان انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورجی ایچ کیو حملہ: 18 ملزمان انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 18 ملزمان کو پیش کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا،درجنوں ہلاکنائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا،درجنوں ہلاکنائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا،درجنوں ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بذریعہ سفارش حج ڈیوٹی کیلئے نام ڈلوانے والے پولیس افسران کے نام واچ لسٹ میں شاملبذریعہ سفارش حج ڈیوٹی کیلئے نام ڈلوانے والے پولیس افسران کے نام واچ لسٹ میں شاملفہرست میں شامل پولیس افسران اور اہلکاروں کو آپریشنل ڈیوٹیز سے ہٹا دیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:49:39