سورج اور چاند سے جڑے دل چسپ انسانی تصوّرات

پاکستان خبریں خبریں

سورج اور چاند سے جڑے دل چسپ انسانی تصوّرات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سورج گرہن پر قدیم چینیوں میں مشہور تھا کہ سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب نظروں سے اوجھل رہنے والا اژدھا سورج کو نگلنے لگتا ہے۔

سورج، چاند اور آگ کو ہزاروں سال پہلے بسنے اور اجڑنے والی کئی تہذیبوں اور سلطنتوں میں پوجا جاتا رہا ہے۔ مظاہرِ قدرت لوگوں کے نزدیک خدا اور ایک ایسی عظیم طاقت تصور کیے جاتے تھے جو ان کے معاملات کے ساتھ زندگی اور موت کا بھی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ بعد میں جب انسان نے بولنا، لکھنا پڑھنا سیکھا تو ان مظاہر کا معاشروں میں مذاہب، فلسفے اور انسانی سوچ کی تشکیل میں بھی کردار نظر آنے لگا اور پھر یہ دیومالائی داستانوں کا حصّہ بنتے چلے گئے۔ لیکن ان سے جڑے مختلف عقائد اور توہمات پر آج سے ایک صدی پہلے تک بھی لوگ...

ہپو کریٹس آف کوس کو قبل مسیح کا یونانی طبیعیات داں کہا جاتا ہے جو کہتا تھا کہ ”رات کی تاریکی میں چاند کی دیوی کی طرف منہ پھیرنے والا مسخر ہو جاتا ہے، دہشت زدہ ہو جاتا ہے، مت ماری جاتی ہے۔‘‘چین کی لوک کہانیوں میں چاند کو ایک دیوی کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ کئی قصائص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ دیوی یعنی چاند اپنے شوہر کی روشنی چھین کر اس خوب صورت شکل میں رات کو جگمگاتی ہے، ورنہ کسی زمانے میں چاند دیوی ایک چٹان میں رہتی تھی۔ چین میں دیوی چاند کو ”چینج‘‘ پکارتے...

جاپانی لوک کہانیوں میں بھی ہمیں بوڑھے چاند دیوتا اور سورج کے بارے میں قصّے پڑھنے کو ملتے ہیں۔ کسی زمانہ میں جاپانیوں کے نزدیک سورج گرہن اس وقت ہوتا تھا جب آسمان سے زمین پر زہر کی بارش شروع ہوتی ہے، اس لیے گرہن کے لگتے ہی جاپان میں پانی کے تمام کنوئیں ڈھک دیے جاتے تھے۔ وہ سورج کو جتنا کھا لیتا ہے اتنا ہی اسے گرہن لگ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیںناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیںامریکا نے دنیا میں سب سے پہلے انسانی قدم چاند پر پہنچائے اور اب اسی ملک کی خلائی ایجنسی چاند پر تعمیر کا منفرد منصوبہ سامنے لائی ہے۔
مزید پڑھ »

نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
مزید پڑھ »

مسلمانوں کی ایسی ایجادات جس نے دنیا بدل دیمسلمانوں کی ایسی ایجادات جس نے دنیا بدل دیدنیا میں مسلمانوں نے سائنسی ایجادات اور انسانی خدمت کی وجہ سے بہت نام بنایا ہے اور اس بات کا اقرار مغربی دنیا بھی کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

چین کا مشن چاند کے قطب جنوبی پر جلد لینڈنگ کے لیے تیارچین کا مشن چاند کے قطب جنوبی پر جلد لینڈنگ کے لیے تیاراس وقت یہ مشن چاند کے مدار میں موجود ہے اور جون کے شروع میں وہ چاند کے تاریک حصے پر لینڈنگ کی کوشش کرے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دیپاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دیپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دی، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔
مزید پڑھ »

وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںوہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںتیز نمکین کھانے آپ کے خون کا پریشر بڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ سر اٹھاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:00:35